نیو یا رک 9 ستمبر ( ایجنسیز) سو شل نٹ و ر کنگ سا ئٹ ‘‘ فیس بک‘‘ کی ما ر کٹ میں قیمت 200 بلین ڈ ا لر ہو گئی ہے ‘ جس سے د نیا میں 22 ویں سب سے بڑی
کمپنی بن گئی ہے۔ ا س کمپنی کا پیر کو ا سٹا ک 77.6 ڈ ا لر پر بند ہو ا جو کہ اس و قت کا سب سے بڑ ا ر یکا ر ڈ ہے۔ کمپنی نے ا علا ن کیا کہ ا فریقہ میں فیس بک کی ا ستعما ل کنند گا ن کی تعد اد 100 ملین تک پہنچ گئی ہے۔